4 جولائی 2011 - 19:30

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

ابنا: اخبار السفیر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ یومجناباز کی مناسبت سے آجبیروت میں ایک تقریب منعقد ہوگی  سید حسن اپنے خطاب میں لبنان اور علاقہ میں جاری موجودہ صورتحال کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے۔ اواضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل لبنان میں خانہ جنگي کرانے کیتلاشو کوشش کررہے ہیں۔ ...........

/169

اقوام متحدہ کی ہیومین رائٹس کمشنر نیوی پیلے بحرین میں فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بھجوانے کا مطالبہ کریںCLICK